google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد ناشپاتی کو خ

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد ناشپاتی کو خ



      وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد ناشپاتی کو خوراک میں شامل کریں، ماہرین



      نیویارک: ناشپاتی ایک عام دستیاب اور سستا پھل ہے اور اگر آپ وزن گھٹانا چاہتے ہیں تو ناشپاتی کو اپنی خوراک میں شامل کریں۔
      لیوزیانہ اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین 2001 سے 2010 کے درمیان لوگوں کے کھانے کی عادات اور ان کی قلبی اور ذہنی صحت کا مطالعہ کیا اس مطالعے سے حیرت انگیز انکشاف ہوا کہ جن افراد نے ناشپاتی کھانے کو معمول بناکر رکھا ان کی 35 فیصد تعداد موٹاپے سے دور رہی۔
      تحقیقی رپورٹ کے مرکزی مصنف کے مطابق ناشپاتی اور وزن کم کرنے کا تعلق بہت حیرت انگیز ہے کیونکہ فائبر سے کیلوریز کم ہوتی ہے اور ناشپاتی فوری بھوک مٹاتی ہے، ناشپاتی میں پوٹاشیم اور وٹامن سی کی حیرت انگیز مقدار ہوتی ہے اور ایک ناشپاتی میں 100 کیلوریز ہوتی ہے جو موٹاپے کی وجہ نہیں بنتی اوراس میں 24 فیصد فائبر (ریشہ) ہوتا ہے۔
      ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ناشپاتی میں موجود کئی اجزا انسان کو کئی امراض کو دور رکھتے ہیں اسی لیے ہفتے میں 5 مرتبہ ناشپاتی کا استعمال جاری رکھا جائے جب کہ ناشپاتی کو سیب اور دہی کے ساتھ کھانے سے بھی خاطر خواہ نتائج مرتب ہوسکتے ہیں۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-18-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •