google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: کینسر کے مرض کی بڑی وجہ ماحولیاتی عوامل او

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      کینسر کے مرض کی بڑی وجہ ماحولیاتی عوامل او



      کینسر کے مرض کی بڑی وجہ ماحولیاتی عوامل اور طرز زندگی بھی ہے، تحقیق



      نیویارک: جدید ٹیکنالوجی اور شاہانہ طرززندگی نے انسان کو آسائش اورسہولتیں تو فراہم کی ہیں لیکن اس نے انسانی صحت کو بری طرح متاثر بھی کیا ہے اور آئے دن ہونے والی تحقیق میں بیماریوں کے دیگر اسباب کے ساتھ طرز زندگی کو بھی ایک وجہ قرار دیا جاتا رہا ہے جب کہ اب ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کینسر کا مرض لاحق ہونے کے پیچھے ماحولیاتی عوامل اور طرز زندگی زیادہ کارفرما ہیں۔
      امریکا میں رواں سال کے آغازمیں کی گئی تحقیق کے اس دعوے کے بعد کہ 2 تہائی کینسروں کی اقسام کے پیچھے بیرونی عوامل مثلاً تمباکو نوشی کے بجائے قسمت کا دخل زیادہ ہے، سائنس دانوں میں ایک بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔ سائنسی جریدے جرنل نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق میں 4 مختلف زاویوں کے ذریعے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ 10 سے 30 فیصد کینسروں کی وجہ یا تو جسم کا قدرتی نظام کا طریقہ ہے یعنی قسمت ہے یا پھر انسانی طرز زندگی، جب کہ کئی ماہرین نے اس تجزیئے کو بڑی حد تک قائل کرنے والا قرار دے دیا ہے۔
      سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کینسر کا مرض جسم کے اسٹیم سیلز میں پیدا ہونے والی خرابی اور بے قابو تقسیم کے باعث ہوتا ہے اور اس کے پیچھے اندرونی عوامل ہو سکتے ہیں جو جسمانی نظام اور اس کی فعالیت کا حصہ ہیں، مثلاً اسٹیم سیل سے نئے سیل بننے کے عمل کے دوران تبدیلیاں عمل میں آتی ہیں جنہیں میوٹیشن یا تقلیب کہا جاتا ہے، اس کی دوسری وجہ بیرونی عوامل بھی ہوسکتے ہیں، جیسے تمباکو نوشی، الٹرا وائلٹ تابکاری اور دیگر کئی ایسی وجوہات جن کی اب تک شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
      امریکی شہر نیویارک میں واقع سٹونی بُروک کینسر سینٹر کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے اس مسئلے کے حل تک پہنچنے کے لیے اسے مختلف زاویوں سے دیکھنے کی کوشش کی ہے۔ ان میں کمپیوٹر ماڈلنگ، لوگوں اور مریضوں کے بارے میں حاصل کردہ معلومات اور جینیاتی تحقیق شامل ہیں جس کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ کینسر کا مرض لاحق ہونے کے پیچھے 70 سے 90 فیصد بیرونی عوامل پائے گئے ہیں۔ اسٹونی بروک کے ڈائریکٹرکے مطابق کینسر کے مرض میں بیرونی عوامل بڑا کردار ادا کرتے ہیں اس لیے لوگ بدقسمتی کا بہانہ نہیں بنا سکتے جب کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ وہ تمباکو نوشی کریں اور کہیں کہ انہیں کینسر ہونے کے پیچھے ان بدقسمتی کا عمل دخل ہے۔
      برطانیہ کی اوپن یونیورسٹی میں اطلاقی اعداد و شمار (اپلائیڈ اسٹیٹسٹکس) کے پروفیسر کا کہنا ہے کہ وہ اس بات پر قائل کرنے کے لیے بڑے اچھے ثبوت پیش کرتے ہیں کہ کینسر کی کئی اقسام کے لاحق ہونے کے پیچھے بیرونی عوامل کا بڑی حد تک عمل دخل ہوتا ہے جن میں عام طور پر پائے جانے والی کئی اقسام شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہےکہ اگر کوئی شخص اثر انداز ہونے والے اہم بیرونی عوامل کی بہت زیادہ زد میں آتا ہے تو یہ یقینی تو نہیں کہ اسے کینسر ہو جائے گا تاہم پھر بھی بہرحال امکانات موجود رہتے ہیں۔
      ماہرین کا کہنا ہےکہ اس تحقیق سے یہ ضرور واضح ہو جاتا ہے کہ اس مرض کو سمجھنے اور اس کا تدارک کرنے کے لیے ہمیں قسمت کی بجائے بیرونی عوامل اور طرز زندگی کا جائزہ لینا ہوگا اور اس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-18-2016)

    3. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: کینسر کے مرض کی بڑی وجہ ماحولیاتی عوامل او

      Nice Sharing
      Thanks for sharing


    4. The Following User Says Thank You to UmerAmer For This Useful Post:

      Moona (02-18-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کینسر کے مرض کی بڑی وجہ ماحولیاتی عوامل او






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-18-2016)

    7. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: کینسر کے مرض کی بڑی وجہ ماحولیاتی عوامل او

      @intelligent086 Thanks 4 informative post


    8. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-19-2016)

    9. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کینسر کے مرض کی بڑی وجہ ماحولیاتی عوامل او

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Thanks 4 informative post




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    10. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-19-2016)

    11. #6
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: کینسر کے مرض کی بڑی وجہ ماحولیاتی عوامل او




    12. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-20-2016)

    13. #7
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کینسر کے مرض کی بڑی وجہ ماحولیاتی عوامل او

      bath:



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •