google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: سوشل میڈیا نوجوان لڑکے اور لڑکیوں پر کس طر

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      سوشل میڈیا نوجوان لڑکے اور لڑکیوں پر کس طر



      سوشل میڈیا نوجوان لڑکے اور لڑکیوں پر کس طرح اثرانداز ہورہا ہے، امریکا کی دلچسپ تحقیق


      سماجی رابطوں کی ویب سائٹس جہاں ایک طرف رابطے کا بہترین ذریعہ ہے تو دوسری طرف تعلقات میں عدم توازن بھی پیدا کر رہا ہے، فوٹو فائل

      نیو یارک: جدید ٹیکنالوجی نے جہاں انسانوں کے درمیان رابطوں کو بڑھایا اور فاصلوں کو کم کیا ہے وہیں رشتوں کے اندر بھی ایک تیزی اور نیا انداز پیدا کردیا ہے اسی لیے لوگ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرایک دوسرے سے متعارف ہوتے ہیں پھر ایک دوسرے کے قریب آتے اورمحبت کے رشتے قائم کرتے ہیں لیکن ان رشتوں میں کتنی پائیداری ہوتی ہے اس سے پردہ اٹھایا ہے ایک نئی امریکی تحقیق جس میں کہا گیا ہے کہ نوجوانوں میں پیار ومحبت کے تعلقات کی استواری اور ان کے اختتام میں ٹیکنالوجی اہم کردارادا کررہی ہیں۔
      امریکی تھنک ٹینک پیو ریسرچ سینٹر کا کہنا ہے کہ نوجوان آن لائن رابطوں کے ذریعے دوستیاں تو کرلیتے ہیں لیکن شاذ ونادر ہی ملاقات کرتے ہیں تاہم وہ فلرٹ، بات چیت، آپس میں ملاقات اور تفریح کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں۔ 13 سے 17 سال کی عمر کے ایک ہزار 60 نوعمر افراد پر کیے گئے امریکی سروے میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی ان کو قریب تو لاتی ہے لیکن اس سے حسد کا عنصر بھی پروان چڑھتا ہے۔ اس تحقیق کی بانی آماندہ لین ہارٹ کے مطابق ’ڈیجیٹل پلیٹ فارم نوجوانوں کے لیے طاقتور ہتھیار ہیں لیکن اس کی وجہ سے جہاں ایک طرف نوجوان اپنے ساتھی کے ساتھ قربت پیدا ہونے سے بہت زیادہ لُطف اندوز ہوتے ہیں اور اُن کے پاس اپنا تعلق دوسروں کے سامنے ظاہر کرنے کا موقع ہوتا ہے تو وہیں موبائل اور سماجی میڈیا حسد کے ہتھیار بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔ نوجوانوں کو دوسروں کی دخل اندازی اور حتیٰ کہ پریشان کُن رویے کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔
      ایک ہزار 60 نوعمر لڑکوں اور لڑکیوں پر کئے گئے سروے کے مطابق 35 فیصد کا کہنا تھا کہ وہ ان دنوں ڈیٹنگ کررہے ہیں جب کہ اسی گروپ میں سے 59 فیصد کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کی بدولت وہ اپنے ساتھی سے قربت محسوس کرتے ہیں۔ ڈیٹنگ کرنے والے نوعمرلڑکوں میں سے 65 فیصد کا کہناتھا کہ سماجی میڈیا کے ذریعے ہم اہم لوگوں سے زیادہ رابطے میں رہتے ہیں جبکہ 52 فیصد نوعمر لڑکیاں بھی کچھ ایسا ہی محسوس کرتی ہیں۔ 27 فیصد ڈیٹنگ کرنے والے نوجوانوں کا خیال تھا کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے اُن میں حسد کا مادہ پیدا ہوا ہے یا وہ اپنے تعلقات کو غیرمحفوظ محسوس کرتے ہیں۔ ڈیٹنگ کرنے یا نہ کرنے والے 50 فیصد نوجوانوں کا کہنا تھا کہ وہ فیس بُک یا سماجی رابطے کی کسی اور ویب سائٹ پر کسی کو اپنا دوست بناکر (فرینڈ لسٹ میں شامل کرکے) اُس سے اپنی دلچسپی کا اظہارکرتے ہیں جبکہ 47 فیصد کا کہنا تھا کہ وہ لائیکس اور کمنٹس کے ذریعے اپنی پسندیدگی ظاہرکرتے ہیں۔
      سماجی رابطوں کے اس تعلق میں پیغام رسانی ان سب کا بادشاہ ہے۔ ڈیٹنگ کرنے والے 92 فیصد نوجوانوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ساتھی کو اس خیال کے ساتھ میسج کرتے ہیں کہ وہ’بالکل باقاعدگی‘ سے اُن کے پیغامات کو دیکھےگا۔ 11 فیصد نوعمر اپنے ساتھی کے آن لائن اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرتے ہیں جب کہ 16 فیصد ایسے ہیں جو اپنے ساتھی کوکسی دوسرے آن لائن دوست سے دوستی ختم کرنے کو کہتے ہیں۔
      سروے کے مطابق سوشل میڈیا کے بے دھڑک استعمال سے خاص طور پر نوجوان لڑکیاں ناپسندیدہ فلرٹنگ کا زیادہ شکار ہوررہی ہیں اور 25 فیصد نوعمر لڑکیوں کا کہنا تھا کہ وہ غیر آرام دہ فلرٹنگ کی وجہ سے کافی لوگوں کو ’ان فرینڈ‘ (آن لائن دوستی ختم کرنا) یا بلاک کرچکی ہیں۔ 15 فیصد نوعمروں کے مطابق اُن کے ساتھی انٹرنیٹ کا استعمال اُن پر دباؤ ڈالنے کے لیے کرتے ہیں تاکہ وہ جنسی سرگرمیوں میں حصہ لیں جنھیں وہ پسند نہیں کرتے۔ تقریباً نصف کے قریب جواب دینے والوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ وہ اپنے ساتھی سے ملاقات کے دوران اُس کے بجائے اپنے فون پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں 43 فیصد ڈیٹنگ کرنے والے نوجوانوں کا کہنا ہے کہ اُن کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے۔




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    3. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: سوشل میڈیا نوجوان لڑکے اور لڑکیوں پر کس طر

      nice sharing


    4. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: سوشل میڈیا نوجوان لڑکے اور لڑکیوں پر کس طر






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    5. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    6. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: سوشل میڈیا نوجوان لڑکے اور لڑکیوں پر کس طر

      @intelligent086 Bhai
      Thanks 4 informative sharing


    7. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-12-2016)

    8. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: سوشل میڈیا نوجوان لڑکے اور لڑکیوں پر کس طر

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Bhai
      Thanks 4 informative sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    9. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-12-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    گالری کس نوجوان

    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •