شوہر بیوی سے: تم میری زندگی ہو اور

بیوی: ہاں اور، اور

بیوی: بولو بھی اور

چلا کر: میں پوچھتی ہوں اور

شوہر تنگ آ کر: اور لعنت ہے ایسی زندگی پر