zabrdast bht e umdaجب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہےایک سمندر میری آنکھوں سے بہا کرتا ہےاس کی باتیں مجھے خوشبو کی طرح لگتی ہیںپھول جیسے کوئی صحرا میں کھلا کرتا ہےمیرے دوست کی پہچان یہی کافی ہےوہ ہر شخص کو دانستہ خفا کرتا ہےاور تو سبب اس کی محبت کا نہیںبات اتنی ہے وہ مجھ سے جفاکرتا ہےجب خزاں آئی تو لوٹ آئے گا وہ بھی فراز وہ بہاروں میں ذرا کم ہی ملاکرتا ہے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks