صدقہ کی فصلیت

رسول اکرام صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے پاک کمائی سے ایک کھجور کے بَرابَر صدقہ کِیا تو الله تعالی اُس کو دائیں ہاتھ میں لے لیتا ہے اور الله صرف پاک کمائی کو قبول کرتا ہے ، پھر اس کو خیرات کرنے والے کے لیئے پالتا رہتا ہے جس طرح تم میں سے کوئی اپنے بچھڑے کو پالتا ہے یہاں تک کے وہ خیرات پہاڑ کے بَرابَر ہو جاتی ہے


راوی : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ ، صحیح بخاری جلد اوّل ، حدیث نمبر . 1336


Similar Threads: