google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: پیچیدہ تخلیق سے اقتباس

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Pen پیچیدہ تخلیق سے اقتباس

      میرے استاد جی ایک دن مجھے قصہ سنا رہے تھے کہ "جہانگیر پتر میرا ایک رشتے دار یہاں کراچی میں نوکری کی غرض سے آیا اور فشری کے پاس ہی کسی علاقے میں رہنے کے لئے مکان لیا- اب وہاں مسئلہ یہ ہوا کہ مچھلیوں کی بو کی وجہ سے اس محلے میں قدم رکھنا بھی محال ہوتا تھا- اس نے سوچا کسی طرح بو کو ختم کر کے ہی رہوں گا۔۔۔۔۔۔اور پھر وہ روزانہ 2 سے 3 مرتبہ گھر دھوتا اور مختلف پرفیوم چھڑکتا اور پھر کچھ ہفتوں بعد بقول اس کے اس نے بو ختم کردی تو استاد جی کو اپنے گھر بلایا اور بڑے فخر سے کہا کہ دیکھو ...میرا گھر ہی کیا پورے محلے میں ہی کوئی بدبو نہیں رہی۔۔۔۔۔تو میں نے بھی اثبات میں سر ہلادیا پر جہانگیر پتر بدبو تو اب بھی آرہی تھی۔۔۔۔۔۔۔
      ارے استاد جی جب بدبو آرہی تھی تو آپ نے اس کی بات پر اعتراض کیوں نہیں کیا اور اس نے جھوٹ کیوں بولا کہ بدبو نہیں آرہی ہے؟؟
      "جہانگیر پتر دراصل بدبو میں رہتے رہتے اس کے دماغ نے اسے قبول کرلیا تھا اور جس چیز کو دماغ قبول کر لے پھر چاہے وہ کچھ بھی ہو اس کا نقص مرجاتا ہے ویسے ہی دماغ نے اس بو کو قبول کر لیا تھا لٰہذا وہ اس کی نظر میں بدبو ہی نہیں رہی تو اسے کیا سمجھ لگتی یا میں کیا سمجھاتا؟؟
      آج یہ واقعہ کچھ دوستوں کی حالت پر پورا اترتا ہے- بے حیائی دیکھتے دیکھتے ان کا دماغ اس کے زیر اثر آگیا ہے لہٰذا اب انہیں بے حیائی روشن خیالی اور جدت پسندی دیکھنے لگی ہے کیونکہ ان کے دماغ نے اسے قبول کر لیا ہے ان کے پاس ہزاروں خود ساختہ وجوہات ہیں یہ بتانے کی کہ بوسہ لینا تو بےحیائی ہے ہی نہیں اور پھر جیسے جیسے یہ "سلو پوائزن" اپنا اثر دکھاتا رہے گا ان کی حیا والی حس مرتی جائے گی اور ایک دن یہ بے لباسی کو بھی بے حیائی کے زمرے سے نکال پھینکیں گے جیسے مغرب آج کرچکا ہے۔۔۔۔۔۔
      میرے سوہنے نبی صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے صدیوں پہلے ہی کہہ دیا تھا
      "جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہے کرو- (الحدیث)"

      ملک جہانگیر اقبال کی کتاب پیچیدہ تخلیق سے اقتباس

      جو کرتا ہے تو چھپ کر اہل جہاں سے
      کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے











      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: پیچیدہ تخلیق سے اقتباس






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •