@Nimra Rashid , @Arosa Hya , @CaLmInG MeLoDy
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
بے حد عملی تحریر شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔ اور واقعی بہت پریکٹیکل تحریر ہے یہ۔ دنیا کا ہر دوسرہ آدمی سرکش ہوتا ہے۔ اور صرف ایک فرمانبردار بیوی کا خواب سجائے بیٹھا ہوتا ہے۔ میرا تو ماننا یہ ہے کہ شادی کے چند سال انتہائی فرمانبرداری اور جی حضوری میں اگر ایک بیوی گزار دے۔ اور اپنے شوہر کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے۔ تو پھر سر کے بل چل کر بھی ایک شوہر اپنی بیوی کو عزت دیتا ہے۔
اگر کوئی بھی عورت شادی کی شروعات ہی میں ضد، من مانی اور بد اخلاقی کا مظاہرہ کرے گی تو اپنے پیروں پر خود ہی کلہاڑی مارے گی۔ کامیاب عورت وہ ہے جو شوہر کا دل جیت لے۔ اور دل جیتنے کے دو اہم طریقے ہیں۔
کبی کسی کام کو انکار نا کرے۔ اپنے کام چھوڑ دے ۔ پر شوہر کا کام ہر حال میں کر دے۔
دوسرہ طریقہ ہے۔ کہ زبان درازی کبھی نا کرے۔ عورت اپنی زبان کی وجہ سے مار کھاتی ہے۔ شوہر کی عزت کو اپنی عزت سمجھے گی، تو کبھی شوہر کے غصے کو اپنی انا نہیں بنائے گی۔
اور یقین مانئیے شوہر کی عزت ہے میں بیوی کی عزت ہے۔
بہت عمدہ شیئرنگ کے لیئے شکریہ
intelligent086 (11-24-2015)
Nice Sharing
Thanks for sharing
Thanks for great sharing
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks