بہت ہی زبردست تھریڈ لگایا ہے آپ نے۔۔۔۔۔بے شک موسیقی حرام ہے مگر ہمارے معاشرے میں یہ بہت عام ہے۔اللہ پاک کا شکر ہے میں ذاتی طور پر کبھی موسیقی نہیں سنتی لیکن میرے آس پاس موسیقی لگی ہو تو پھر میں کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی کام بھی موسیقی سنے بغیر ممکن نہیں۔۔۔۔اللہ پاک ہمیں اس برائی سے بچائے۔۔۔آمین
Bookmarks