google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: انوکھا مزدور

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      انوکھا مزدور

      کچھ سامان کی زیادتی اور کچھ سفر کی طوالت، تھکاہارامسافر منزل کی طرف بڑھ رھا تھا- لیکن اس تلاش میں تھا،کہ کوئی مزدور مل جائے- اورسامان اُٹھائے تاکہ بوجھ کچھ ہلکاہو،جلدہی ملک شام سے آنے والے اس تاجرکوایک شخص نظرآیا،جس کالباس اس بات کی چغلی کھا رہاتھا، کہ وہ مزدورہے،
      تاجرنے اس شخص کو آوازدی اور سامان اُٹھانے کا کہا- اس شخص نے گٹھڑی اُٹھائی اور تاجر کے پیچھے پیچھے چل پڑا - تھوڑی دیربعد دونوں مدائن شھر پہنچ گئےجہاں راستوں پر لوگوں کی آمدورفت جاری تھی ، آتے جاتے لوگ مزدور کو حیرت سے دیکھتے، پھر تاجر پر نظر ڈالتے، باہم چہ مگوئیاں کرتے اورآگے بڑھتے جاتے، لوگوں کی حیرت بڑھتی ہی جارہی تھی- کہ ایک شخص آگے بڑھا اور تاجر سے کہاجس شخص کو مزدور سمجھ کر تم نے اس سے سامان اُٹھوارکھا ہے ،یہ تو امیر مدائن حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ ھیں - تاجر یہ سُن کر چونکا اور اپنی غلط فہمی پر شرمندہ ھوا، لیکن اسے اس بات پر حیرت ہوئی کہ امیر شھر کا لباس تو مزدوروں جیسا ھے - اس نے سلمان فارسی سے بڑی معذرت، ندامت اور ادب کے ساتھ عرض کیا، میرا سامان یہاں اتار دیجئے مجھے علم نہیں تھا کہ آپ میر شھر ھیں -سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے سامان اُتارنے سے انکار کردیا ،اور کہا کہ میں نے نیکی کی نیت کرلی ھے- اب جب تک یہ نیکی پوری نہ کرلوں سامان نہیں اتاروں گا-



      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: انوکھا مزدور

      JazakAllah


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: انوکھا مزدور







      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •