رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْکُرَ نِعْمَتَکَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلٰی وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحاً تَرْضَاہُ وَادْخِلْنِیْ بِرَحْمَتِکَ فِی عِبَادِکَ الصَّالِحِیْن
ترجمہ:میرےپروردگار!مجھے اس بات کا پابندبنادیجئے کہ میں اُن نعمتوں کا شکرادا کروں جو آپ نے مجھے اورمیرےوالدین کوعطافرمائی ہیں،اور وہ نیک عمل کروں جو آپ کو پسند ہواور اپنی رحمت سے مجھےاپنے نیک بندوں میں شامل فرمالیجئے۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote



Bookmarks