google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: نوکری پر جاتے وقت کچھ دیر کی واک صحت کو بہتر &

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      نوکری پر جاتے وقت کچھ دیر کی واک صحت کو بہتر &



      نوکری پر جاتے وقت کچھ دیر کی واک صحت کو بہتر بناتی ہے، تحقیق



      ٹوکیو: انسانی صحت کے لیے ورزش کرنے کو بڑا اہم قراردیا جاتا ہے لیکن آج کی اس مصروف ترین زندگی میں لوگوں کی اکثریت واک اور ورزش کے لیے وقت نہیں نکال پاتے تو ایسے افراد کے لیے ایک دلچسپ تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ پیدل سفر کرکے بس پکڑتے ہیں وہ ان لوگوں سے زیادہ صحت مند ہوتے ہیں جو سائیکل چلاتے یا پھر واک کرتے ہیں۔
      جاپان میں امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ اپنی نوکری پر جانے کے لیے ٹرین یا بس کو پکڑنے کے لیے واک کرتے ہوئے فاصلہ طے کرتے ہیں وہ شوگر، بلڈ پریشر اور موٹاپے کا کم شکار ہوتے ہیں ان لوگوں کے مقابلے میں جو اپنی نوکری پر سائیکل چلا کر جاتے ہیں یا پھر واک کرتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق جو لوگ پیدل سفر کرتے ہوئے بس یا ٹرین کو پکڑتے ہیں ان میں سے 44 فیصد لوگ کم موٹے، 27 فیصد کم بلڈ پریشر کا شکار اور 34 فیصد کم شوگر میں مبتلا ہوتے ہیں۔
      تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ زیادہ لمبی پیدل مسافت طے کر کے بس یا ٹرین پر سوار ہوتے ہیں یا پھر کام سے واپسی پر زیادہ لمبا سفر طے کرتے ہیں وہ ان لوگوں سے زیادہ بہتر صحت کے مالک ہوتے ہیں جو سائیکل، موٹر سائیکل یا کار پر اپنے دفتر جاتے ہیں اور پھر واک بھی کرتے ہیں۔ جاپان کے سٹی ہیلتھ ایگزامینیشن سینٹر اوساکا کے محقق کا کہنا ہے کہ 20 منٹ تک پیدل چل کر بس پر سوار ہونا صحت کے لیے بہترین ہے جب کہ ایسے افراد نہ صرف دل، بلڈپریشر اور دیگر بیماریوں سے دور رہتے ہیں بلکہ خوش گواز زندگی بھی گزارتے ہیں۔


      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: نوکری پر جاتے وقت کچھ دیر کی واک صحت کو بہتž

      Nice Sharing
      Thanks for Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: نوکری پر جاتے وقت کچھ دیر کی واک صحت کو بہتž







      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •