google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: خبردار؛ وٹامن ڈی کی کمی بھی امراض قلب کی وج

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      خبردار؛ وٹامن ڈی کی کمی بھی امراض قلب کی وج



      خبردار؛ وٹامن ڈی کی کمی بھی امراض قلب کی وجہ بن سکتی ہے



      میامی: اگرچہ ماہرین ایک عرصے سے خبردار کررہے ہیں کہ وٹامن ڈی کی کمی امراض قلب کی وجہ بن سکتی ہے لیکن اب تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ وٹامن ڈی کی ایک خاص حد تک کمی کے سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
      امریکی ریاست یوٹاہ کے شہرسالٹ لیک سٹی میں واقع انٹرماؤنٹین میڈیکل سینٹر ہرٹ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق دل کے ایسے مریضوں کو خبرداررہنا چاہیئے جن میں وٹامن ڈی 15 نینوگرام فی ملی لیٹر سے کم ہو۔ امریکا میں منعقدہ امراض قلب کی ایک کانفرنس میں تحقیق پیش کرتے ہوئے ماہرین نے کہا کہ جن افراد کے جسم میں وٹامن ڈی کی کمی 15 نینوگرام فی ملی لیٹر سے کم ہو ان میں امراضِ قلب سے متاثر ہونے کا خطرہ 35 فیصد تک بڑھ جاتا ہے اور امریکا میں 10 میں سے ایک شخص میں وٹامن ڈی کی شرح اس حد تک کم نوٹ کی گئی ہے جب کہ پاکستانی خواتین میں بھی وٹامن ڈی کی شدید کمی ثابت ہوچکی ہے۔
      ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی کے شکار افراد کو روزانہ کم ازکم 15 منٹ دھوپ میں گزارنے چاہئیں اور وٹامن ڈی ڈیری پراڈکٹس، انڈے کی زردی اور مچھلیوں سے بھی حاصل کیاجاسکتا ہے۔


      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: خبردار؛ وٹامن ڈی کی کمی بھی امراض قلب کی وج

      Nice Sharing
      Thanks for Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: خبردار؛ وٹامن ڈی کی کمی بھی امراض قلب کی وج







      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •