میں تو 1000 سے زیادہ اکثر ٹیم ممبران کو ناقابل ہضم تھریڈز مکمل کر چکا ہوں کسی نا کسی بک بک کی وجہ سے رفتار سست ہو جاتی ہے۔۔ اللہ صحت وتندرستی دے ۔ آمین
میں نے صبح جواب تو دھواں دار لکھا تھا لیکن پھر کچھ سوچ کر کہ یہ ایسے فیصلوں کا وقت نہیں سسٹم آف کر گیا۔۔۔
یہ جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لفظ استمعال کیا ہے آئندہ احتیاط کی جائے جس حد تک ممکن ہوا کام میں خود کر لوں گا ۔۔۔۔۔۔۔ آرام کے ساتھ ساتھ
آپ اپنا کام جاری رکھیں
Bookmarks