Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
naa ye khayal na karain..ye kaam main kar bhi sakti hon.cross karne wala. fikar not..but busy busy busy..in forum update..


tum bhi umar aa sakte ho is line main..
اب عمر کو لائن کے چکر میں ڈال دو
@UmerAmer
یہاں تک صرف چند ممبران کو رسائی حاصل ہے ان میں آپ کا شمار بھی ہوتا ہے اب آپ ان شہیدوں کی صف میں بھی اپنا نام لکھوا لیں یہی کہ تھریڈز کی تعداد بڑھائیں اور اس کام کا آغاز آج ہی کر دیں یہ کام آپ کے لیئے زیادہ مشکل نہیں۔۔۔۔۔
@Arosa Hya , @Rania , @Rana Taimoor Ali ,