یہ تارا وہ تارا ہر تارا
دیکھو جسے بھی لگے پیارا
یہ سب ساتھ میں جو ہیں رات میں
تو جگمگائے آسمان سارا
جگمگ تارے دو تارے نو تارے سوتارے
تم نے دیکھی ہے دھنک تو بولو ہیں رنگ کتنے
یہ تارا وہ تارا ہر تارا


الف