ناراض تم ناراض ہم
کیسے مٹیں پھر دوریاں
ہم منتظر تم بے خبر
دونوں کی ہیں مجبوریاں
ناراض تم ناراض ہم


میم