روتے ہوئے آتے ہیں سب ہنستا ہوا جو جائے گا
وہ مقدر کا سکندر جانِ من کہلائے گا


الف