یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیا
یہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا
یہ دولت کے بھوکھے رواجوں کی دنیا
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے؟
y
ے
ی