Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


آپ نے صیح کہا کیونکہ اوپر آپ کی پوسٹ تھی تجربہ کار ممبر سے غلطی کا احتمال بہت کم ہوتا ہے ۔ میں تو ،،ح ،، اور ،، ہ ،، کے چکر میں اپنے کم علم ہونیکی سند لے رہا تھا اب آپ پڑھے لکھے لوگ ہیں میں ،، مسٹر ،، اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ہوں جہاں پر ان کی پوسٹ ہو آپ خود ہی سمجھ لیا کرنا اور آپ کا لکھا ہم سمجھ لیا کریں گے ِ،،

میرا خیال میں نےزندگی میں کبھی اپنی قابلیت کا رعب نہیں جھاڑا کسی پر بھی،کیونکہ جو میں ہوں نہیں وہ میں ثابت بھی کیسے خود کو کرسکتی ہوں۔۔۔میرا آپ سے مخاطب ہونا آپ کو ناگوار گزرتا ہے تومامن اب سے آپ کو مخاطب نہیں کرے گی۔۔۔!