paa ji hunn tussi noo naam dass ditta ee nimra ne.. ;p
املی کا بوٹا بیری کا پیڑ
املی کھٹی ، میٹھے بیر
اس جنگل میں ہم دو شیر
چل گھر جلدی ہو گئی دیر
حبیب بھائی یہ بھی ایک فلم ہے ۔ جس میں یہ گانا اس فلم کے دو بزرگوں نے گایا تھا۔ مطلب کہ وہ لوگ خود کو شیر کہ رہے ہیں۔ بعد میں جانی دشمن بن جاتے ہیں۔
آپ کہو تو پوری فلم لکھوں
ر
راہی منوا دکھ کی چنتا کیوں ستاتی ہے ، دکھ تو اپنا ساتھی ہےسکھ ہے اک چھاوں ڈھلتی آتی ہے جاتی ہے، دکھ تو اپنا ساتھی ہے
ی
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks