Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

شکر ہے @Veedoo SIR G

میں سوچ رہی تھی کہ اب کے ابھی ڈانٹ پڑی اور ابھی آپ ناراض ہوئے۔
یہ بیک گراؤنڈ آپ سے بات کرنے کے بعد بنایا۔ تبھی بہتری آئی ہے۔
ایسے ہی محنت کرتی رہیں ایک دن ہم سے آگے ہوں گئ