وعلیکم السلام
@CaLmInG MeLoDy
شکریہ
آپ نے ہماری خواہش پوری کردی انسان خطا کا پتلا ہے کمی بیشی ہو جاتی ہے لیکن انہوں نے ہمیشہ ہمارے ساتھ کمی ہی کی تھی اب بیشی کا وقت آگیا ہے انہیں اب ان تمام شکائیتوں کا ازالہ کرنا ہوگا جو ہمیں اکثر ان سے رہتی ہیں ۔
ہم نے فورم کا اہم اور کلیدی عہدہ سب کو چھوڑ چھاڑ کے ان کو سونپا تو یہ عہدہ اپنے پاس رکھ کر ہمیں چھوڑ کر چلے گئے ، لیکن پھر بھی ہم نے ان کو دل سے بھلایا نہیں ہر پوسٹ ، ہر خوشی ،غمی میں ان کو اپنے ساتھ رکھا بلکہ جہاں بھی رہے ان کو خصوصی اہمیت دی گئی اسوقت انتظامی مجبوری کی وجہ سے یہ عہدہ ہمیں ایک مستعد اور فعال ممبر کو سونپنا پڑا
اب ہمیں امید ہے یہ فورم پر بھر پور توجہ دیں گے ان کو جو عزت بخشی گئی ہے اسکے دفاع میں کوئی کمی نہیں آنے دیں گے ، اپنے فرائض کی بجا آوری میں غفلت یا سستی کا مظاہرہ نہیں کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان چند الفاظ کے ساتھ ہم اپنے موڈریٹر
UmerAmer
کی واپسی یعنی موڈ شپ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
![]()
@UmerAmer
Bookmarks