دو ٹانگیں
بچہ: ابو مجھے موٹر سائیکل لے کر دیں۔
ابو: بیٹا خدا نے دو ٹانگیں کیوں دی ہیں؟
بچہ: ایک کک مارنے کے لیے اور دوسری گیئر لگانے کے لیے۔
Bacha: Abbu mujhe motorcycle le kar dain.
Abbu: Beta ALLAH ne do tangain kis liye di hain.
Bacha: Aik kick marne k liye aur dosri gear lagane k liye.
Bookmarks