بہت خوب مخمور بھائی آپ کی تحریر کی خاص بات یہی ہے کہ لفظوں کا ضیا ئع نہیں کرتے ہو۔۔اور بہت خوبصورتی سے بات کہہ دیتے ہو جیسے آپ نے اس تحریر میں آجکل کے حالات کو بیاں کیا بہت ہی خوب ۔۔۔۔اللہ جی ہم سب کو ہدایت دے اور ماں باپ کا فرمانبردار بنائے آمین ثم آمین



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks