Originally Posted by loneliness4ever Originally Posted by loneliness4ever سجدوں کی سجاوٹ سے پیشانی سجا پیارے چل تو بھی لگا ریڑھی اسلام سکھا پیارے حوروں کی ہے نیلامی، جنت کی تجارت ہے بم باندھ کمر کس لے مسجد کو اڑا پیارے مسلک سے نہیں تیرے، گمراہ ہوں یہ لازم ہے ایمان پہ میرے اب ضربیں تو لگا پیارے تفریق کی باتیں کر، مشرک تو مجھے کہہ دے پھر قتل کو میرے بھی جائز تو بتا پیارے تبلیغ کی دعوت میں تکفیر کا نعرہ ہے اس سچ پہ مجھے اب تو دنیا سے اٹھا پیارے گمراہ عقائد ہیں، ایمان سے مفلس ہوں تو مار کے مجھ کو پھر فردوس کما پیارے Originally Posted by loneliness4ever شاہ جی کمال کا کلام قابل داد
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Originally Posted by intelligent086 شاہ جی کمال کا کلام قابل داد یہ ایک بھائی کی بھائی سے محبت ہے ورنہ بندہ کسی قابل نہیں اللہ پاک آباد و کامران رکھے آپکو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
دور مجھے دل سے سدا رکھتا ہے عشق اسے اب بھی خدا رکھتا ہے حیراں ہوں یہ دل کہ شجر کی طرح دور ِ عداوت میں وفا رکھتا ہے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks