پتہ چل گیا کہ آپ کے نیٹ نے ساتھ نہیں دیا ۔۔ ، آپ کو کس نے کہا تھا کہ پہلے یہ دیکھ لو کہ کسی نے کیا مینشن کیا ہے
غصہ عقل کو کھا جاتا ہے اب یہ معلوم نہیں کہ آپ کا سگنل کیسے ڈاؤن ہو گیا ورنہ کیا کیا لکھ جاتے زرا حوصلے سے جواب دے لینا یہ تھریڈ کہیں بھاگا نہیں جا رہا یہ ضروری نہیں کہ جو پہلے متھے لگے اس کا جواب دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ۔۔۔ یہ وہ باجا ہے جو سرکار نے بہت بجایا ۔۔۔۔
حساب دو یا لو تیار بیٹھے ہیں
Bookmarks