Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


اردو ورلڈ ایک فورم تھا ان میں سے اکثر ڈیزائینر وہاں کی پنیری ہیں بہت کوشش کی گئی کہ میں بھی اس کام میں مہارت حاصل کر لوں لیکن ہمیں یہ رنگ بازی نہیں آئی۔۔۔۔۔
ان صاحب یعنی کہ اخضر علی نے ہمیں اس حساب سے مشکل میں ڈالا ہے کہ ان کو بھر پور پروٹوکول کا حکم ہے اب ان کی پوسٹ پر کس طرح کے کمنٹ دیں کہ ظاہر ہو استقبال میں کوئی کمی نہیں رہ گئی
Protocol main toh koi kami rehni nahi chahiye.magar hamare ye ache se user online toh aaya karain...dobara nazar hi nahi aye hain.