Walaikumsalam آپ کا بہت بہت شکریہ سسٹر
آج کل میں زیادہ تھریڈ بھی نئی لگا پا رہی کیوں کے عید کا موقع ہے تھوڑا گھر میں بھی بزی ہوتی ہوں جتنا بھی ٹائم ہوتا ہے کوشش کرتی ہوں کے فورم کے لیے کچھ اچھا اور نائس کروں
...
خوش رہیں سسٹر
Last edited by KhUsHi; 09-21-2015 at 01:00 AM.
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے پڑھنے میں سیکنڈ سوچنے میں منٹ سمجھنے میں دِن
Bookmarks