google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: موبائل انٹرنیٹ سب سے مہنگا اور سب سے سستا ک

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      موبائل انٹرنیٹ سب سے مہنگا اور سب سے سستا ک

      موبائل انٹرنیٹ سب سے مہنگا اور سب سے سستا کن ممالک میں ہے؟ فہرست میں پاکستان کا نمبر دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے




      اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ ہمارے ہاں غربت، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ جیسے مسائل نے عوام کو بے حال کررکھا ہے لیکن سب معاملات خراب نہیں ہیں بلکہ بعض شعبوں میں تو ہم دنیا کے امیرترین ممالک سے بھی بہتر پوزیشن میں ہیں۔ ایک ایسا ہی شعبہ موبائل انٹرنیٹ کا بھی ہے کہ جس میں سستی سروس کے لحاظ سے پاکستان دنیا بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر چکا ہے۔
      روسی تجزیاتی ایجنسی Content Review کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا میں صرف 8 ممالک ایسے ہیں کہ جہاں موبائل انٹرنیٹ کی قیمت 3 ڈالر (تقریباً 300 پاکستانی روپے) فی گیگا بائٹ سے کم ہے اور ان میں پاکستان بھی شامل ہے۔ سستے موبائل انٹرنیٹ کی فہرست میں پہلا نمبر ایران کا ہے جہاں انٹرنیٹ سروس سخت حکومتی نگرانی میں طے شدہ ریٹ پر فراہم کی جاتی ہے۔ دوسرا نمبر پاکستان کا جبکہ تیسرا روس کا ہے۔ ایران میں ایک گیگابائٹ موبائل انٹرنیٹ کی اوسط قیمت تقریباً 0.2 ڈالر (تقریباً 20 روپے) بتائی گئی ہے۔ پاکستان میں یہ قیمت ایک ڈالر (تقریباً 100 روپے) فی گیگابائٹ ہے۔ روس میں 1.7 ڈالر، انڈونیشیا میں 1.8 ڈالر جبکہ سویڈن میں 2 ڈالر فی گیگا بائٹ ہے۔ برطانیہ 16.1 ڈالر، وینز ویلا 21.2 ڈالر اور الجیریا میں 29.4 ڈالر تقریباً (3500 روپے) فی گیگا بائٹ پر موبائل انٹرنیٹ پر فراہم کیا جارہا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں موبائل انٹرنیٹ کی قیمت 14 ڈالر (تقریباً 1400 روپے) فی گیگا بائٹ ہے۔





      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: موبائل انٹرنیٹ سب سے مہنگا اور سب سے سستا ک

      Nice Sharing
      Thanks for sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: موبائل انٹرنیٹ سب سے مہنگا اور سب سے سستا ک

      پسندیدگی کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: موبائل انٹرنیٹ سب سے مہنگا اور سب سے سستا ک

      بہت اچھی اور لاجواب پوسٹ شیئر کرنے کا شکریہ
      آپ کی مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •