بیوی نے ماتھے پر ھاتھ رکھ کر کہا۔
" میری تو قسمت ھی پھوٹ گئی تم سے شا دی کر کے کیسے کیسے قا بل لڑکے مجھ سے شادی کرنا چاھتے تھے"۔
" قابل تو وہ تھے ھی بیگم "۔ شوھر نے دانت پیستے ھوئے کہا۔ " اور تم سے شادی نہ کر کے انہوں نے اپنی قابلیت کا ثبوت بھی دے دیا ھے
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

اپنی قابلیت کا ثبوت

Reply With Quote








Bookmarks