google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: اپنی اپنی ڈفلی

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      اپنی اپنی ڈفلی



      سعادت حسن منٹو
      ’’لیجئے جناب ہماری خدمات کا صلہ مل گیا‘‘ ’’کیا ؟ …… مبارک ہو!‘‘ ’’سو سو مبارک …… کمپنی نے نوکری سے جواب دے دیا‘‘ ’’ہائیں …… یہ کب کی بات ہے؟‘‘ ’’ایک مہینہ ہو گیا ہے‘‘ ’’لاحول ولا ، مجھے معلوم ہی نہیں تھا‘‘ ’’دو سو ملازموں کی چھانٹی ہوئی ہے‘‘ ’’بہت افسوس کی بات ہے کوئی احتجاج وغیرہ ہوا‘‘ ’’سینکڑوں …… ہڑتالیں ہوئیں، جلوس نکلے، کئی مرتبہ دس دس بیس بیس روز کی بھوک ہڑتال بھی کی …… وعدے ہوئے، وعید ہوئے مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات‘‘ ’’تعجب ہے …… کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی‘‘ ’’ان تلوں میں تیل ہے نہ اتنی سروں میں جوئیں …… کانوں پر رینگیں گی کیسی …… جوئیں …… لیکھیں یہ تو ہماری دنیا کی چیزیں ہیں، سر اورکپڑوںسے ٹپکی پڑتی ہیں‘‘ ’’اللہ رحم کرے‘‘ ’’اللہ اب رحم نہیں کرے گا …… وہ دن لد گئے جب وہ مائل بہ کرم ہوا کرتا تھا …… اتنے آدمی ہیں وہ کس کس کی حاجت روا کرے …… میرا تو خیال ہے اوپر بھی راشننگ سسٹم شروع ہو گیا‘‘ ٭٭ ’’یہ آپ ٹین کے ڈبے اور سگریٹ کی خالی ڈبیاں کیوں یہاں سے لے جایا کرتے ہیں؟‘‘ ’’حضور ایسے ہی‘‘ ’’کوئی وجہ تو ہوگی‘‘ ’’آپ کے ہاں بیکار پڑے رہتے ہیں۔ میں لے جاتا ہوں‘‘ ’’کچھ مل جاتا ہے ان سے ؟‘‘ ’’جی ہاں، بہت کچھ ‘‘ ’’دیکھو، ہمیں معلوم ہی نہیں‘‘ ’’جی ہاں، آپ کو معلوم نہیں …… میری بچیاں ان سے کھیلتی ہیں …… میری اتنی استطاعت نہیں کہ میں ان کیلئے گھر کھلونے لے جایا کروں۔ اس لیئے میں ان کو اس طور پر سمجھایا ہے کہ وہ ان نکمی چیزوں ہی کو دنیا کے بہترین کھلونے سمجھتی ہیں‘‘۔ ’’بڑے ہوشیار آدمی ہو بھئی ۔‘‘ (مستند اور جامع کلیات ِ منٹو،جلد ششم(مضامین) مرتب: امجد طفیل سے مقتبس) ٭…٭…٭



      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: اپنی اپنی ڈفلی

      Nice Sharing
      Thanks for sharing


    3. #3
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      84

      Re: اپنی اپنی ڈفلی

      bohat khoob


    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: اپنی اپنی ڈفلی

      Nice sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    5. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اپنی اپنی ڈفلی

      پسند کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •