google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: فیس بک نے شخصیت کے رازوں سے پردہ اٹھانے وال

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      فیس بک نے شخصیت کے رازوں سے پردہ اٹھانے وال

      فیس بک نے شخصیت کے رازوں سے پردہ اٹھانے والا ایپ تیارکرلی


      لندن: فیس بک نے جہاں ایک طرف سماجی رابطوں میں انقلاب برپا کرکے لوگوں کو اپنے پیاروں کے قریب کردیا ہے وہیں اب ایسے ایپ بھی متعارف کرا رہی ہے جس سے آپ اپنی شخصیت کے بارے میں جان سکیں گے۔
      فیس بک کی شخصیت کے بارے میں جاننے والی اس ایپ کو اپلائی میجک ساس کا نام دیا گیا ہے جو انسان کی شخصیت سے متعلق ایسے ایسے انکشافات کرتا ہے کہ جس کا پتا اس سے پہلے نہ آپ کے دوستوں، بیوی، رشتے داروں یہاں تک کہ والدین کو بھی نہ تھا جب کہ یہ ایپ انسان کی جنس، ذہانت، سیاست، مذہب، صبر اور جنسی زندگی سے متعلق حیرت انگیز انکشافات کرتا ہے۔ اس ٹول کو تیار کرنے والے کیمرج یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انسانی شخصیت کے بارے میں یہ معلومات کسی بھی فیس بک یوزرز کے لائیکس کو سامنے رکھ کر فراہم کی جاتی ہیں، یہ ٹول شخصیت کی 5 اہم خصوصیات کشادگی یا صاف گوئی، ایمانداری، ظاہری برتاؤ، موافقت اور منفی جذبات کو سامنے لا کر پوری شخصیت کوواضح کرتا ہے۔
      اس تحقیق کے بانی ڈاکٹر ڈیوڈ سٹل ویل کا کہنا ہےکہ یہ ٹیسٹ مصنوعی ہے تاہم فیس بک پر لائیکس درحقیقت وہ کچھ ہے جو لوگ اپنی عام زندگی میں کرتے ہیں جس کی وجہ اس ٹیسٹ کے نتائج حیرت انگیز طور پر درست ہوتے ہیں۔
      ڈیوڈ سٹل ویل کا کہنا ہے کہ اس ایپ سے کام لینے کے لیے کسی بھی شخص کے فیس بک اکاؤنٹ سے لائیکس کو دوسرے 60 لاکھ لوگوں سے موازنہ کیا جاتا ہے جنہیں آپ نے فیس بک پر اپنا دوست بنا رکھا ہے جب کہ فیس بک کا الگوریتھم زیادہ مضبوط ہوتا ہے کیوں کہ یہاں یوزرزکے بارے میں انتہائی گہری معلومات اس کی تصاویر اوردوستوں کے ساتھ تعلقات کا ڈیٹا موجود ہوتا ہے۔ تحقیقی ٹیم کا کہنا ہے کہ اس ڈیٹا کو کمپنی ریسرچ اور جرائم کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی شخصیت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تویہاں کلک کریں۔


      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •