google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: کھانے سے قبل پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے، تح&a

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      کھانے سے قبل پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے، تح&a

      کھانے سے قبل پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے، تحقیق



      لندن: آج کے اس مصروف ترین دور میں لوگوں کے پاس وزن کم کرنے کے لیے ورزش کرنے اور مختلف نسخے تیار کرنے کا وقت نہیں ہے اسی لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موٹاپا تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن اب اس پریشانی سے نجات کے لیے ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق زیادہ پانی پینے سے نہ صرف وزن میں تیزی سے کمی آتی ہے اور اس سے آپ اسمارٹ بھی نظر آتے ہیں۔
      برطانوی یونیورسٹی کی جانے والے تحقیق میں محققین کاکہنا ہے کہ کھانے سے قبل روزانہ 500 ملی لیٹرپانی پینے سے وزن میں تیزی سے کمی واقع ہوتی ہے۔ محققین کے مطابق کھانے سے قبل یہ تبدیلی بڑے فائدے کا باعث بنتی ہے جس کا مشورہ آپ کے ڈاکٹرز بھی آپ کو دیتے ہیں۔
      ماہرین نے اس تحقیق کے لیے 84 درمیانی عمر کے موٹے افراد کا انتخاب کیا اور ان پرپانی پینے کا یہ طریقہ 12 ہفتے تک استعمال کیا جب کہ ان افراد کو ویٹ مینجمنٹ کنسلٹیشن کے ذریعے لائف اسٹائل اور کھانے کا شیڈول بھی بنا کردیا گیا جسکے بعد انہیں 2 گروپس میں بانٹ دیا گیا، ایک گروپ کے 41 افراد کو کھانے سے آدھا گھنٹہ قبل پانی پلایا گیا اور دیگر 43 افراد کو کھانے سے کافی دیر قبل پانی پلایا جاتا رہا اس دوران ان افراد کو نل کا پانی پینے کی اجازت دی گئی جب کہ انتہائی ٹھنڈا پانی یا دیگر ڈرنکس پینے پر پابندی عائد کردی گئی۔
      تحقیق کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی کہ جن افراد نے کھانے سے کافی پہلے پیا تھا ان کا وزن ان لوگوں کے مقابلے میں 1.3 کلو گرام زیادہ کم ہوا جنہوں نے بعد میں پانی پیا جب کہ دلچسپ بات یہ ہے دوسرا گروپ جسے کھانے سے آدھا گھنٹے قبل پانی پلایا گیا ان کا وزن سب سے زیادہ تیزی سے کم ہوا یعنی صرف 12 ہفتوں کے دوران ایسے افراد کا وزن 4.3 کلوگرام کم ہوا۔
      یونیورسٹی آف برمنگھم کے ماہر ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اس تحقیق کی سب سے بڑی خوبی اس کی سادگی ہے کیونکہ صرف آدھا لیٹر پانی دن میں 3 مرتبہ پینا آپ کے وزن کو کم کرنے میں انتہائی مددگا رہے۔ ان کا کہنا تھاکہ جب اس عمل کو چند جسمانی سرگرمیوں کو بڑھا کر کیا جائے تو اس سے مزید وزن میں کمی ہوجاتی ہے جب کہ اس سے آپ کی مصروف زندگی میں اسے الگ سے وقت بھی نکالنے کی ضرورت نہیں رہتی۔


      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: کھانے سے قبل پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے، تž

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing


    3. #3
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      511

      Re: کھانے سے قبل پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے، تž

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      کھانے سے قبل پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے، تحقیق



      لندن: آج کے اس مصروف ترین دور میں لوگوں کے پاس وزن کم کرنے کے لیے ورزش کرنے اور مختلف نسخے تیار کرنے کا وقت نہیں ہے اسی لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موٹاپا تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن اب اس پریشانی سے نجات کے لیے ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق زیادہ پانی پینے سے نہ صرف وزن میں تیزی سے کمی آتی ہے اور اس سے آپ اسمارٹ بھی نظر آتے ہیں۔
      برطانوی یونیورسٹی کی جانے والے تحقیق میں محققین کاکہنا ہے کہ کھانے سے قبل روزانہ 500 ملی لیٹرپانی پینے سے وزن میں تیزی سے کمی واقع ہوتی ہے۔ محققین کے مطابق کھانے سے قبل یہ تبدیلی بڑے فائدے کا باعث بنتی ہے جس کا مشورہ آپ کے ڈاکٹرز بھی آپ کو دیتے ہیں۔
      ماہرین نے اس تحقیق کے لیے 84 درمیانی عمر کے موٹے افراد کا انتخاب کیا اور ان پرپانی پینے کا یہ طریقہ 12 ہفتے تک استعمال کیا جب کہ ان افراد کو ویٹ مینجمنٹ کنسلٹیشن کے ذریعے لائف اسٹائل اور کھانے کا شیڈول بھی بنا کردیا گیا جسکے بعد انہیں 2 گروپس میں بانٹ دیا گیا، ایک گروپ کے 41 افراد کو کھانے سے آدھا گھنٹہ قبل پانی پلایا گیا اور دیگر 43 افراد کو کھانے سے کافی دیر قبل پانی پلایا جاتا رہا اس دوران ان افراد کو نل کا پانی پینے کی اجازت دی گئی جب کہ انتہائی ٹھنڈا پانی یا دیگر ڈرنکس پینے پر پابندی عائد کردی گئی۔
      تحقیق کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی کہ جن افراد نے کھانے سے کافی پہلے پیا تھا ان کا وزن ان لوگوں کے مقابلے میں 1.3 کلو گرام زیادہ کم ہوا جنہوں نے بعد میں پانی پیا جب کہ دلچسپ بات یہ ہے دوسرا گروپ جسے کھانے سے آدھا گھنٹے قبل پانی پلایا گیا ان کا وزن سب سے زیادہ تیزی سے کم ہوا یعنی صرف 12 ہفتوں کے دوران ایسے افراد کا وزن 4.3 کلوگرام کم ہوا۔
      یونیورسٹی آف برمنگھم کے ماہر ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اس تحقیق کی سب سے بڑی خوبی اس کی سادگی ہے کیونکہ صرف آدھا لیٹر پانی دن میں 3 مرتبہ پینا آپ کے وزن کو کم کرنے میں انتہائی مددگا رہے۔ ان کا کہنا تھاکہ جب اس عمل کو چند جسمانی سرگرمیوں کو بڑھا کر کیا جائے تو اس سے مزید وزن میں کمی ہوجاتی ہے جب کہ اس سے آپ کی مصروف زندگی میں اسے الگ سے وقت بھی نکالنے کی ضرورت نہیں رہتی۔
      informative sharing
      Thanks


    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کھانے سے قبل پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے، ت&

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing
      Quote Originally Posted by Dr Danish View Post
      informative sharing
      Thanks





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •