google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: عام تصاویر کو شہرہ آفاق انداز مصوری میں ب

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      عام تصاویر کو شہرہ آفاق انداز مصوری میں ب

      عام تصاویر کو شہرہ آفاق انداز مصوری میں بدلنے والا سافٹ ویئر




      برلن: جرمنی میں توبنگن یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ایک دلچسپ سافٹ ویئر تیار کیا ہے جو کسی بھی تصویر کو دیکھ کر اسے دنیا کے بڑے مصوروں کی طرح پینٹ کرسکتا ہے۔
      جرمن سائنسدانوں کی جانب سے تیار کردہ اس سافٹ ویئر کا الگورتھم ڈیپ لرننگ پروگرام کے زمرے میں آتا ہے اور اسے گوگل جیسے ادارے بھی تصاویر کی شناخت اور دیگر کاموں کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ الگورتھم بہت مہارت سے پہلے ایک تصویر کو نیورل نیٹ ورک کے ذریعے توڑتا ہے اور پھر اس تصویر کا عکس ہوبہو کسی مشہور مصور کے انداز پر بناتا ہے۔
      ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کے بڑے بڑے مصوروں کے انداز اگرچہ ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں لیکن ان کا پروگرام اسے دیکھتے ہوئے ہو بہو ان کی نقل کرتا ہے۔
      ماہرین نے آزمائش کے طور پرسافٹ ویئر کے ذریعے اپارٹمنٹ کی تصویر کھینچی اور سافٹ ویئر سے انہیں مختلف عظیم مصوروں کے انداز میں تیار کرنے کی ہدایات دیں، سافٹ ویئر نے کچھ وقت لگا کر اس تصویر کو جے ایم ٹرنر کی مشہور پینٹنگ دی ریک آف ٹرانسپورٹ شپ وان گوگ کی اسٹیری نائٹ اور ایڈورڈ منخ کی پینٹنگ سکریم میں بدل کر دکھایا جو ان فنکاروں کی شہرہ آفاق تخلیقات ہیں جب کہ تصویر بنانے میں حیرت انگیز طور پر بڑے استادوں کے کام کو ہو بہو نقل کیا گیا۔
      ماہرین کے مطابق اس ایجاد کا اصل مقصد یہ نہیں کہ بڑے مصوروں کی نقل اتاری جائے بلکہ اسے اس لیے بنایا گیا ہے کہ انسان آخر کس طرح کسی منظر کو دیکھ کر اس کی تصویر کشی کرتا ہے۔


      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •