Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
ہم مظلوموں کو ظالم کہہ کے پکارنا سرا سر زیادتی ہے ۔۔ تھریڈ بھی ایسے وقت میں لگایا جب ڈاکٹر صاحب بروقت مناسب جواب نا دے سکیں ۔
۔ وہ محرم کیوجہ سے ایسے پھنسے ہیں کہ ہم موج میں ہیں ۔
۔ امید ہے آئندہ کسی دن بھی ان کا نزول ہو سکتا ہے ۔
۔ پھر وہی تھینکس ، لائیکس ، کوٹ کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks