Last edited by Pari; 09-21-2015 at 05:05 PM.
Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
عید کی آمد آمد ہے آپ کو یہی پائے نظر آنے ہیں ان کو سر پر رکھ کر بھگا لیں یا ان سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی اس کو ان اولوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ کاہل ہے ، سسٹم میں اردو موجود ہے ان سے کبھی کام نہیں چلائے گا ویسے ہی چلاتا رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رومن اردو لکھ لکھ کر صاحب سے اردو لکھی بھی نہیں جاتی
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
Mashallah...............................!!!!to aap is mahaaz pr sargaram thy.....!!
Mubarakbaad ham nhi dey rhy.................pichli dafa di thi to aap ny kaha tha k thred me digye ga.....Ab billi k galy me ghanti kon bandhy ga............intizaar hy...................![]()
Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
بالکل جی یہ اپنے محاز پر سر گرم عمل تھے اپنا ہدف حاصل کرکے عید منا رہے ہیں ۔
اب یہ بات کہ بلے کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا تو یہ زمہ داری روبی نے لی تھی ۔ میں تو ان کے گلے میں ان کا باجا ۔۔ ہی باندھوں گا جو انہوں نے کئی روز تک اپنے جوابات کے ساتھ بجایا ہے ۔ نیا میدان اوہ نیا تھریڈ تو میڈم نے ہی لگانا ہے کیونکہ اس میں گھوڑے باجے شہنائیاں ڈھول کی تھاپ ۔
۔ اللہ جانے کیا کیا ہوگا انتظار تو ہمیں بھی ہے
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Ziker e khair to Intelligent sahab k taiz raftaar paayoon ko ho raha tha..........
Baqar eid ki amad hy khooob khaiye ga.......................
Last time ham ny sheereen aapa ki recipe sey mutassir ho kr "Paye in coconut milk" banaye thy................lekin jo maza desi paayoo ka hy.......wo in me nhi tha.........!!!
Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks