Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
ظالمو میں تو ڈاکٹر کو کچھ رعایت دے رہی تھی پر آپ لوگ نہیں مانیں گے۔ ٹھیک ابھی کے ابھی لگاتی ہوں۔


ہم مظلوموں کو ظالم کہہ کے پکارنا سرا سر زیادتی ہے ۔ ۔ تھریڈ بھی ایسے وقت میں لگایا جب ڈاکٹر صاحب بروقت مناسب جواب نا دے سکیں ۔ ۔ وہ محرم کیوجہ سے ایسے پھنسے ہیں کہ ہم موج میں ہیں ۔ ۔ امید ہے آئندہ کسی دن بھی ان کا نزول ہو سکتا ہے ۔ ۔ پھر وہی تھینکس ، لائیکس ، کوٹ کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے