google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 9 of 9

    Thread: یمن میں اتحادی فوج کی بمباری سے 43 افراد ہلاک

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      یمن میں اتحادی فوج کی بمباری سے 43 افراد ہلاک

      یمن میں اتحادی فوج کی بمباری سے 43 افراد ہلاک 50 زخمی




      صنعا / واشنگٹن: یمن میں سعودی اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اتحادی فوج نے یمنی شہر تعز میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
      حوثی باغیوں کی بمباری میں بھی شہر میں 13 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔ حوثی باغیوں کی بمباری میں تعز کے نواحی علاقے میں ایک پاور پلانٹ تباہ ہوگیا۔ اے ایف پی کے مطابق یمنی صوبہ مارب میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 3 جنگجو ہلاک ہو گئے۔
      جنگجو گاڑی میں جارہے تھے کہ امریکی ڈرون کا نشانہ بن گئے۔ ادھر امریکا نے کہا ہے کہ یمنی ساحلی شہر حدیدہ پر حالیہ اتحادی فوج کی بمباری قابل تشویش ہے۔ علاوہ ازیں یمن کے ساحلی شہر عدن کی پورٹ پر پرتشدد واقعات کے بعد پہلا کمرشل بحری جہاز لنگر انداز ہوا ہے۔ بحری جہاز میں 350 کنٹینرز پہنچے ہیں۔


      Similar Threads:

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (03-06-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •