google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: مائیکروسافٹ کی ٹرانسلیٹر اپلیکیشن

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      مائیکروسافٹ کی ٹرانسلیٹر اپلیکیشن



      مائیکرو سافٹ نے آئی او ایس اور آنڈرائیڈ صارفین کے لیے اپنی نئی ٹرانسلیٹر اپلیکیشن متعارف کرادی ہے۔یہ اپلیکیشن اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس کے ساتھ ساتھ ایپل واچ اور آنڈرائیڈ سافٹ ویئر پر چلنے والی اسمارٹ واچز پر بھی کام کرسکے گی۔اس اپلیکیشن میں صارف کسی لفظ یا جملے کو ٹائپ یا بول کر بیان کرے گا، جس کے جواب میں ایپ اس ترجمہ شدہ لفظ یا فقرے کو تحریری صورت میں اسکرین پر پیش کردے گی اور پھر بول کر بھی بتائے گی۔مائیکروسافٹ کی ٹرانسلیٹر اپلیکیشن 50 مختلف زبانوں پر کام کرسکے گی جن میں انگلش، چینی، فرنچ، عبرانی، اطالوی، جاپانی، اسپینش اور روسی قابل ذکر ہیں۔خیال رہے کہ مائیکروسافٹ کی جانب سے اس کی بنگ ویب سائٹ پر ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے ٹرانسلیشن کی سہولت پہلے ہی متعارف کرائی جاچکی ہے جبکہ یہ کمپنی اسکائپ ٹرانسلیٹر کے ذریعے بھی ترجمے کی سہولت پیش کرتی ہے،مگر یہ پہلی بار ہے کہ آئی او ایس اور آنڈرائیڈ موبائل ڈیوائسز اور اسمارٹ واچز کے لیے بھی ٹرانسلیشن اپلیکیشن تیار کی گئی ہے اور اس طرح وہ گوگل کے مدمقابل آگئی ہے۔


      Similar Threads:

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •