تحریر،تحریر کرنے کے بعد اورپوسٹ کرنے سے پہلے ایک بار پڑھ لیا کیجیئے کیونکہ املا کی اغلاط مجھ جیسے انسانوں پر بے حد گراں گزرتی ہے۔۔۔!


بالکل کا صحیح املا یہ ہے ۔۔۔بلکل نہیں۔
درست لفظ عموماََ ہوتاہے عمومن نہیں
سمیٹتے ہوتاہے سمیٹٹے نہیں
تہذیب کا املا تہزیب نہیں ہوتا
اور انسان اپنی تربیت خود نہیں کرتا۔۔ایک بچے کی تربیت اس کے ماں باپ کرتے ہیں،وہ اسے جس سانچے میں ڈھالتے ہیں وہ اسی میں ڈھلتا ہے۔۔۔۔ہاں ہوش سنبھالنے کے بعد وہ اپنے لئے صحبت خود منتخب کرتا ہے،اور اس صحبت پر اس کی ساری زندگی کا دارومدار ہوتا ہے۔۔۔نیک صحبت انسان صالح۔۔۔۔بد صحبت۔۔۔۔۔انسان راہ سے بھٹکا ہوا۔۔۔!
!!لکھتے رہئیے۔شئیر کرتے رہئیے۔۔۔۔