google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: پہاڑی کباب

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new پہاڑی کباب

      پہاڑی کباب
      گوشت ۔۔2 کلو (چربی اور ریشہ نہ ہو )
      دہی ۔تین پاؤ ( ہلکی کھٹی )
      کچا پپیتاباریک پسا ہوا ۔۔ 3 کھانے کے چمچ
      ادرک پسا ہوا۔۔ 2 کھانے کے چمچ
      لہسن پسا ہوا۔۔ 2 کھانے کے چمچ
      خشخاش پسی ہوئی۔۔ 1 کھانے کا چمچ
      پسی ہوئی سرخ مرچ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
      شان بِہاری کباب مصالحہ ( ایک پیکٹ )
      نمک ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
      آئل ۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ۔ترکیب۔۔
      گوشت کے پسندوں کی طرح پارچے بنا لیں۔2 انچ لمبے اور آدھا انچ موٹے پارچے ہوں۔پارچے بنا کے گوشت دھو کر چھلنی میں رکھ دیں تاکہ گوشت کا سارا پانی اچھی طرح نکل جائے ۔دہی کو بھی کسی باریک ململ کے کپڑے میں باندھ کر لٹکا دیں تا کہ دہی کا سارا پانی نکل جائے ۔اب گوشت میں سارے مصالحے اور آئل ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے گوشت کو 12 گھنٹوں کے لئے فریج میں رکھ دیں ( جیسے کہ رات کو رکھیں اور دوسرے دن 2 بجے کباب بنائیں ) گوشت کو سیخ میں پرو کر کوئلے پر کباب سینک لیں۔(پارچے سیخ میں اس طرح پرو لیں کہ پارچے آپس میں جڑے ہوئے ہوں اس طرح مصالحہ ضائع نہیں ہوگا ) کوئلے بلکل دہک جائیں تو کباب سینکیں کوئلوں میں آگ نہ لگی ہو ورنہ کباب جل جائیں گے


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: پہاڑی کباب

      Bht Umda paani aagya manager sahiba kabhi real mai b khila de hum sb ko


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: پہاڑی کباب

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      پہاڑی کباب
      گوشت ۔۔2 کلو (چربی اور ریشہ نہ ہو )
      دہی ۔تین پاؤ ( ہلکی کھٹی )
      کچا پپیتاباریک پسا ہوا ۔۔ 3 کھانے کے چمچ
      ادرک پسا ہوا۔۔ 2 کھانے کے چمچ
      لہسن پسا ہوا۔۔ 2 کھانے کے چمچ
      خشخاش پسی ہوئی۔۔ 1 کھانے کا چمچ
      پسی ہوئی سرخ مرچ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
      شان بِہاری کباب مصالحہ ( ایک پیکٹ )
      نمک ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
      آئل ۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ۔ترکیب۔۔
      گوشت کے پسندوں کی طرح پارچے بنا لیں۔2 انچ لمبے اور آدھا انچ موٹے پارچے ہوں۔پارچے بنا کے گوشت دھو کر چھلنی میں رکھ دیں تاکہ گوشت کا سارا پانی اچھی طرح نکل جائے ۔دہی کو بھی کسی باریک ململ کے کپڑے میں باندھ کر لٹکا دیں تا کہ دہی کا سارا پانی نکل جائے ۔اب گوشت میں سارے مصالحے اور آئل ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے گوشت کو 12 گھنٹوں کے لئے فریج میں رکھ دیں ( جیسے کہ رات کو رکھیں اور دوسرے دن 2 بجے کباب بنائیں ) گوشت کو سیخ میں پرو کر کوئلے پر کباب سینک لیں۔(پارچے سیخ میں اس طرح پرو لیں کہ پارچے آپس میں جڑے ہوئے ہوں اس طرح مصالحہ ضائع نہیں ہوگا ) کوئلے بلکل دہک جائیں تو کباب سینکیں کوئلوں میں آگ نہ لگی ہو ورنہ کباب جل جائیں گے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •