معزز ممبران اردو تہذیب
ہماری ایڈمن

@CaLmInG MeLoDy
نے


بلآخر کافی جدو جہد کے بعد اپنی 4000 پوسٹس مکمل کر لی ہیں

اب ہم سب کا بھی فرض بنتا ہے کہ ان کو اس شاندار کارکردگی پر ان کی شان شایان مبارک باد دی جائے۔

آئیے اور ان کو بھر پور انداز میں مبارکباد دی جائے تاکہ یہ اپنے اسی جزبے اور لگن کے ساتھ اردو تہذیب فورم کو اپنی قیمتی اور انمول پوسٹس سے اسی طرح سجاتی رہیں.




@CaLmInG MeLoDy @Gorgeous Princess @Nimra Rashid; @Arosa Hya @ayesha @intelligent086 @Ainee @maya @BDunc @UmerAmer @Rania @PRINCE SHAAN @Roomi @Special.Girl


Similar Threads: