---------------------------------------------------------
حقیقی معنوں میں پاکستان کا پاسبان آج ہم سے بچھڑ گیا ہے۔
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
---------------------
آئی ایس آئی کی بنیاد اور تنظیمی ڈھانچہ بنایا اور آج پورا پاکستان
اس ادارے پر فخر محسوس کرتا ہے۔
یو ایس ایس آر اور بھارت کے بھیانک چہرے کو وقت سے پہلے پڑھ لیا
اور گریٹ گیم بنائی اور لوہے کے چنے جبوا کر پاکستان کی سرحدوں
اور پاکستان کے وجود کو بقائے دوام بخشی ہے۔
پاکستان کا اصل ہیرو آج ہم سے جدا ہو گیا ہے



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote

Bookmarks