Originally Posted by intelligent086 وقت پھر وار کر نہ جائے کہیں خواب آنکھوں میں مر نہ جائے کہیں میری آنکھوں پہ تیرے ہاتھ کا لمس یہ بھی سپنا بکھر نہ جائے کہیں تجھ کو یہ خوف کیوں ہے اے جاناں تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں تیرے جانے سے میرے دل کا نگر خشک پتوں سے بھر نہ جائے کہیں ضبط کرنا مجھے بھی مشکل ہے آنکھ تیری بھی بھر نہ جائے کہیں شبنم رحمٰن Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks