Quote Originally Posted by ahmak e azam View Post
ارےےے نہیں میرے بھائی ایک میں ہی تو ہو جو آپکے احساسات سمجھ سکتا ہے لیکن کوئی نہیں صبر کرو شادی ہی تو ہو رہی ہے
یہ دادی نما معصوم بچہ۔ اتنا تیز۔ ہا ہا ہا ۔ یہ کٹن پیشہ، یہ انداز گفتگو کہاں سے پایا۔ نرا سیاپا ۔ ہا ہا ہا۔ مگر ابھی دل چاہتا تھا کہ بقیہ ماندہ صوبوں سے تعلق رکھنے والی بیویجات کا بھی آپ نے اتنے ہی جل ککڑے انداز میں ذکر کیا ہوتا۔ کم از کم دل میں کچھ حلچل ہوتی۔ خیال تو آتا کہ شادی کر کے چھپانے والوں کی لسٹ میں آپ بھی ہیں۔ مگر اپنی مدد آپ کے تحت آپ اپنی شامت بجا لانے سے محفوظ رہے۔
بات یہ ہے کہ شادی خانہ آبادی کی تصاویر بھی یہاں پوسٹ کرنے والی ہوں میں۔ نمرہ ومرہ نے فوٹو سیشن کی دلچسپ ذمیداری میرے کاندھوں پہ ہی رکھی ہے۔ لہٰذا شادی کی فوٹو گراف سے مستفید ہونا قطعئ نا بھولئے گا۔ [-x

Quote Originally Posted by admin View Post
tmne ehsaasaatt ka janaza e nikl dia hy
ابھی شادی کے امتحان اور بھی ہیں :p