Originally Posted by Rania قلعہ لاہور کا ابتری اور خستہ حالی کا شکار اکبری گیٹ عرصہ دراز سے بند پڑا ہے ۔ اسے مُغل اعظم جلال الدین اکبر نے تعمیر کروایا تھا ۔ اس کے سامنے ایک مزدور اپنی دھن میں مگن سامان سے لدی ہتھ گاڑی کھینچتے ہوئے لیجا رہا ہے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks