مجھے نہیں معلوم یہ کہاں کی تصویر ہے
البتہ میں نے ذاتی حیثیت میں کچھ کارخانے دیکھے ہیں
جدید مشیوں کے ساتھ میدا گوندھا جاتا ہے، اور میں
ایسے کارخانے میں بھی گیا ہوں جو نہایت ہی کنجوس شخص کا تھا
اور وہاں پر بھی میں نے میدے اور میٹھائی وغیرہ بنانے کے عمل کو
مشین پر ہی دیکھا تھا۔
صفائی کا نظام البتہ کارخانوں میں بہت ہی ابتر ہوتا ہے۔
Bookmarks