google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: نیند کی کمی 40 سال سے زائد افراد کے لیے جان لیو

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      نیند کی کمی 40 سال سے زائد افراد کے لیے جان لیو

      نیند کی کمی 40 سال سے زائد افراد کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے




      لندن: کئی سروے اور مطالعات کے بعد معلوم ہوا ہے کہ 40 سال سے زائد افراد میں نیند کی کمی ان کی زندگی کو بری طرح متاثر کرتی ہے اور 12 فیصد افراد میں قبل ازوقت موت کا شکار ہوسکتےہیں۔
      وزارتِ صحت برطانیہ نے ایک مہم شروع کی ہے جس کے تحت 40 سے 60 سال تک کے افراد کو مناسب نیند کی ترغیت دی گئی ہے اور اس کے تحت پریس اور آن لائن خصوصی آگہی مہم چلائی جارہی ہے تاکہ لوگ بہترزندگی گزارسکیں اور جان لیوا بیماریوں سے بچ سکیں ۔
      ماہرین کے مطابق صحت کی پالیسیاں بناتے وقت بچوں اور جوانوں کے مسائل پر خاص توجہ دی جاتی ہے جب کہ عمررسیدہ افراد کو نظر انداز کردیا جاتا ہے، اگرچہ سگریٹ نوشی ترک کرنا اور غذا جیسی احتیاط سے بہتری ہوتی ہے لیکن پوری نیند سے عمررسیدہ افراد کے بہت سے مسائل حل کیے جاسکتے ہیں۔
      برطانیہ میں واروک یونیورسٹی نے بتایا کہ کہ اگر 40 سال سے زائد عمر کے افراد پوری نیند نہیں لیں گے تو وہ ذیابیطس سے لے کر امراضِ قلب تک کا نوالہ بن سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جو افراد 6گھنٹے سے کم وقت کی نیند لیتے ہیں ان کی 12 فیصد تعداد قبل از وقت موت کی شکار ہوسکتی ہے، کیونکہ اس سے نہ صرف بدن کے ضروری ہارمون کا توازن بگڑتا ہے بلکہ اس سے جینیاتی تبدیلیاں بھی رونما ہوتی ہیں جو بہت سے امراض کی وجہ بن سکتی ہیں۔
      ماہرین کے مطابق تیزرفتار زندگی اور الیکٹرانک آلات کی بدولت لوگوں میں نیند کی کمی ہورہی ہے اور وہ کئی امراض کے شکار ہورہےہیں۔


      Similar Threads:

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: نیند کی کمی 40 سال سے زائد افراد کے لیے جان لی&a

      Thanks for great sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: نیند کی کمی 40 سال سے زائد افراد کے لیے جان لی&a

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      Thanks for great sharing




    4. #4
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: نیند کی کمی 40 سال سے زائد افراد کے لیے جان لی&a

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing


    5. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: نیند کی کمی 40 سال سے زائد افراد کے لیے جان لی&a

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •