Originally Posted by intelligent086 ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں ابھی ابھی تو آے ہو بہار بن کے چھاے ہو ہوا ذرا مہک تو لے نظر ذرا بہک تو لے یہ شام ڈھل تو لے ذرا یہ دل سمبھل تو لے ذرا میں تو تھوڑی دیر جی تو لوں نشے کے گھونٹ پی تو لوں ابھی تو کچھ کہا نہیں ابھی تو کچھ سنا نہیں برا نہ مانو بات کا یہ پیار ہے گلا نہیں ادھوری آس چھوڑ کے ادھوری پیاس چھوڑ کے جو روز یوں ہی جاؤ گے تو کس طرح نبھاؤ گے کہ زندگی کی راہ میں جواں دلوں کی چاہ میں کئی مقام آیئں گے جو ہم کو آزمائیں گے برا نہ مانو بات کا یہ پیار ہے گلا نہیں کہ دل ابھی بھرا نہیں Nice Sharing..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks